معروف گلوکارہ افشاں زیبی جہلم پولیس کی حراست میں - Haripur Today

Breaking

Thursday 28 December 2017

معروف گلوکارہ افشاں زیبی جہلم پولیس کی حراست میں


ہری پور کے نواح علاقہ سرائے صالح سے تعلق رکھنے والی فوک گلوکارہ افشاں زیبی جہلم پولیس کی حراست میں. تفصیلات کے مطابق مشہور گلوکارہ افشاں زیبی بسلسلہ تقریب مہندی اپنے گروپ کے ساتھ شریک تھیں کہ رات 3 بجے جہلم پولیس نے چھاپہ مارا اور دلہا کے ساتھ تقریب اور ساونڈ سسٹم کا اجازت نامہ نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کرنے کی کوشش کی. جس پر مذکورہ دولہا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ افشاں زیبی اور گروپ کو دھر لیا گیا اور تھانے کے حوالات میں منتقل کردیا.اور ساتھ میں مقدمہ بھی درج کرلیا.

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages