ہری پور شاہ محمد کے قریب سوزوکی و موٹرسائیکل میں تصادم - Haripur Today

Breaking

Saturday 6 January 2018

ہری پور شاہ محمد کے قریب سوزوکی و موٹرسائیکل میں تصادم

ہری پور جی ٹی روڈ شاہ محمد نزد شنواری ہوٹل کے قریب سوزوکی اور موٹر سائیکل میں تصادم ..  موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی .. زخمیوں کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کیا جبکہ پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages