Haripur Road Accident - Haripur Today

Breaking

Saturday 6 January 2018

Haripur Road Accident

ہری پور کے نواحی علاقے جی ٹی روڈ بالڈھیر کے مقام پر مسافر کوچ اور شہزور گاڑی میں شدید تصادم.. تصادم تیزرفتاری اور اووٹیک کی وجہ سے پیش آیا.. گاڑی مکمل طور پر تباہ جبکہ شہزور گاڑی کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھا
بشکریہ وائس آف ہری پور

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages