نم آنکھوں کے ساتھ سعدرفیق نے کیا التجاء کرڈالی - Haripur Today

Breaking

Saturday 21 April 2018

نم آنکھوں کے ساتھ سعدرفیق نے کیا التجاء کرڈالی


نم آنکھوں کے ساتھ سعدرفیق نے کیا التجاء کرڈالی
لاہور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لوگوں کو خون بھی پلائیں تو پھر بھی وہ مطمئن نہیں ہوتے. خون دے کر یہاں پر کھڑے ہیں مفت میں یہاں پر کھڑے نہیں ہیں. والد نے جان دی، والدہ کی جان گئی، ساری جوانی میں جسمانی تشدد برداشت کیاجسم کالے کروائے، ۱۴بارسے ذیادہ جیل کی اسیری برداشت کی،میری وزارت میں مردہ ادارے کو کھڑا کیااس کو نجکاری سے بچایاباقی ادارےPIAاور سٹیل مل کیوں اپنے پاؤں پر کھڑے نہ ہوسکے. ایمانداری سے کام کیااس کا صلہ ہمیں یہ مل رہا ہے. کیا پاکستان میں سارے سول سرونٹس یا سیاستدان چور ہیں؟اب تو میں جیل ہی جاؤں گا کیونکہ پیچھے ہٹا تو لوگ کہیں گے بھاگ گیا ہوں.

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages