حویلیاں ایکسیڈنٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی - Haripur Today

Breaking

Monday 21 May 2018

حویلیاں ایکسیڈنٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی

حویلیاں ایوب پل پر ڈائیو کوچ اور کیری ڈبہ میں یونے والے تصادم میں جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی ہے شہزاد خان ولد فقیر محمد اور دلاور خان ولد قلندر خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ زخمیوں کو ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا تھا لیکن وہاں پر زینت جان بیوہ علی خان سکنہ لڑی سیداں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages