ہری پور ٹوڈے سپیشل - Haripur Today

Breaking

ہری پور ٹوڈے سپیشل

 

ملتان اور گرونواح میں قتل عام

ملتان کی دھرتی اپنے میٹھے آموں کی وجہ سے مشہور ہے، یہی وجہ ہے کہ آج جب اس خطے میں آموں کے درختوں کو کاٹا گیاتو سوشل میڈیا سمیت تمام پلیٹ فارموں سے ۔۔۔۔۔ مزید پڑھیں

 

سوشل میڈیا کے مضراثرات

ٹیکنالوجی کی ترقی نے سوشل میڈیا کے بہت سے پلیٹ فارم کو جنم دیا ہے، یہ پلیٹ فارمز معاشرتی اصلاح کے لئے بھی استعمال ہورہے ہیں، لیکن ان کی وجہ سے نوجوانوں کو نقصان بھی پہنچ رہا ہے، سوشل میڈیا نوجوانوں کو ذہنی۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیں


دیہاڑی دار خواتین

پتھر کوٹنے والی یا اینیٹیں پکڑانے والی مزدور خواتین گود کے بچے کو قریب کسی چارپائی کے ساتھ جھولا باندھ کر لٹائے، گھروں میں ٹیویشن پڑھا کرخرچہ چلانے والی۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیں


فیشن ایبل کپڑوں کی سستے داموں دستیابی کیسے ممکن؟

دنیا بھر میں اب کپڑوں کی قیمتیں کم جبکہ ان کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے،مگر اس سب کی ایک بہت بڑی وجہ انسانی اور ماحولیاتی قیمت ہے۔ آپ کو وہ وقت یاد ہے جب خاندان میں شادی یا پھر۔۔۔۔ مزید پڑھیں


 

ہمارے تضادات اور ہمارا معاشرہ

ہمارا معاشرہ بنیادی طور پر ایک مذہبی معاشرہ ہے، لیکن اس میں ایک ذبردست تضاد بھی موجود ہے۔ جہاں یہ ایک مذہی معاشرہ ہے وہاں ایک بدعنوان معاشرہ بھی ہے، اس میں جہاں کثرت سے نماز روزہ کیا جاتا ہے وہاں دھڑلے سے رشوت ستانی اور ناجائز منافع خوری بھی کی جاتی ہے۔ جہاں لوگ اس کثرت سے صدقہ خیرات کرتے ہیں کہ فقیروں پر ہزاروں کی زکوۃ لگتی ہے وہاں ملاوٹ اور چوربازاری نے بھی ناک میں دم کررکھا ہے۔ مولانا مودوی نے اس تضاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ لکھا تھا کہ ہم اپنی دکانوں اور مکانوں میں یا اللہ اور محمد کے کتنے ذوق وشوق سے لگاتے ہیں۔ فلمی اداکاروں کی تصویریں بھی اسی ذوق و شوق سے ٹانگتے ہیں۔ ہماری مذہبیت یہ ہے کہ ہمارے ملک کا نام پاکستان اور اس کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے اور ہماری بدعنوانی یہ ہے کہ ہم تمام دنیا میں ایک بدمعاملہ قوم کی حثیت سے مشہور ہیں۔ یہ تضاد اتنا تکلیف دہ ہے کہ۔۔۔۔۔مزید پڑھنے کے لئے یہاں پر کلک کریں
 
 
 
A True Story of Fraudster People in Pakistan





No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages