حویلیاں ایوب پل پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ - Haripur Today

Breaking

Monday 21 May 2018

حویلیاں ایوب پل پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ

حویلیاں ایوب پل پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ 2افراد جان بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے

حویلیاں میں ایوب پل پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 2 افراد جان بحق جبکہ 6 شدیدزخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق حویلیاں دوراہے میں ایوب پل کے پاس تیزرفتار ڈائیو کوچ کیری ڈبہ پر چڑھ گئی جس میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ شدید زخمی ہوگئے کیری ڈبہ جوکہ حویلیاں سے ایبٹ آباد کی طرف جارہا تھا اس کو تیزرفتار ڈائیو کوچ نے ٹکر دے ماری جس سے کیری ڈبہ میں سوار شہزاد خان ولد فقیر محمد اور دلاور خان ولد قلندر خان سکنہ شیخ البانڈی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ کیری ڈبہ میں دیگر سوار افراد آصف،سہیل خان،زینب جان آفاق اور عبدالمجید شامل ہیں جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طور پر ایوب میڈیکل کمپلیکس آیبٹ آباد ریفر کردیا گیا جبکہ جاں بحق افراد کو ٹی ایچ کیو حویلیاں میں پوسٹمارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں
  





No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages