سجیکوٹ نہر قلندرآبادمیں آج کے دن ہی تیسرا نوجوان ڈوب کر جاں بحق - Haripur Today

Breaking

Wednesday 23 May 2018

سجیکوٹ نہر قلندرآبادمیں آج کے دن ہی تیسرا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ایبٹ آباد  کے نواحی علاقہ سجیکوٹ قلندرآباد میں سجیکوٹ نہرپر آج دوسرا بڑا خونی واقعہ  پہلے واقعہ میں ایبٹ آباد کے دوسگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے اور اب سی پیک پر کام کرنے والا ورکر محمدعابد نامی نوجوان جوکہ مانگل کا رہائشی بتایا جاتا ہے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا یاد رہے کہ پچھلے سال اس آبشار پر بیس سے ذائد ہلاکت کے واقعات ہوچکے ہیں اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے دفعہ144کا نفاذ کیا گیا تھا لیکن ایک پولیس آفیسر کے مطابق سیاسی دباو پر دفعہ 144کا نفاذ ختم کردیا گیا تھا جس کے بعد یہ واقعات دوبارہ وقوع پزیر ہورہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے وہاں پر سیفٹی اور سیکورٹی کا نفاذ عمل میں لایا جائے

"انتظامیہ کی لاپرواہی سجیکوٹ نہر قلندرآباد پر ایک دن میں دوسرا بڑا واقعہ خونی آبشار نے سی پیک پر کام کرنے والے مزدور کی جان لے لی""! تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد چائینز سی پیک پر کام کرنے والاوالا مزدور محمد عابد ولد آزاد خان سجیکوٹ نہرمیں نہاتے ہوئے ڈوب کر جابحق۔اس سے قبل آج ہی دو سگے بھائیوں کی زندگیاں اس خونی آبشار نے نگل لی



No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages