تیزرفتارڈمپر نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا - Haripur Today

Breaking

Tuesday 22 May 2018

تیزرفتارڈمپر نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا

مانسہرہ کے نواحی علاقہ بفہ میں تھانہ بفہ کی حدود گاندھیاں موڑ میں تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا جس سے موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈمپر ڈرائیور گاڑی کو موقع پر چھوڑ کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزم کے خلاف تھانہ بفہ میں مقدمہ درج کرکے گاڑی کو قبضہ میں لے لیا گیا اور ملزم کی تلاش شروع کردی گئی حادثے میں جاں بحق ہونے والے توقیر احمد کی رمضان المبارک کے بعد شادی ہونے والی تھی حادثے کی اطلاع ملتے ہی علاقہ میں سوگ کی کیفیت طاری ہوگئی
بشکریہ ابرار صاحب مانسہرہ  

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages